15 جولائی 2017 - 13:31
مصر کے صوبہ الجیزہ میں 5 مصری فوجی ہلاک

مصر کے صوبہ الجیزہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصری فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صوبہ الجیزہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصری فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح دہشت گردوں نے مصری فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169